کراچی: انٹرمیڈیٹ بورڈنے ہوم اکنامکس پارٹ ٹوکےسالانہ امتحانات کے نتائج کااعلان کر دیا۔ آمنہ اطہر نے 1001، یسرا افضل نے 989، ندا اظہر نے 961نمبر حاصل کئے، پوزیشن حاصل کرنے والی تینوں طالبات رانا لیاقت علی گورنمنٹ گرلز کالج کی ہیں، ترجمان انٹرمیڈیٹ بورڈ