Library Sindh Study FG Study Punjab Study

Author Topic: بہاؤالدین زکریایونیورسٹی،ملتان بی اے بی ایس سی نتائج کا اعلان  (Read 762 times)

iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3841
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female
بہاؤالدین زکریایونیورسٹی،ملتان بی اے بی ایس سی نتائج کا اعلان
ملتان: بی ایس سی میں پہلی پوزیشن عائشہ اشرف نے 695نمبر حاصل کر کے لی,بی ایس سی میں دوسری پوزیشن  اقراجمشید نے 691 نمبر، تیسری پوزیشن ثمن ناز 682 نمبر حاصل کر کے لی,بی اے میں پہلی پوزیشن گورنمنٹ کالج جلال پور پیروالہ کی تہمینہ جمیل نے 629 نمبر لیکر حاصل کی,بی اے میں دوسری پوزیشن صالحہ خلیل نے 626نمبر، تیسری حافظ بصیر نے 621 نمبر حاصل کر کے لی,بی اے بی ایس سی کے نتائج میں تمام پوزیشنیں پرائیویٹ کالجز نے حاصل کیں،,لڑکیوں نے میدان مار لیا، پہلی تینوں پوزیشنیں لڑکیوں نے حاصل کیں،