Library Sindh Study FG Study Punjab Study Pk Notes

Author Topic: گستاخانہ فلم کے خلاف امامیہ اسٹوڈنٹس کا احتجاج جاری  (Read 1233 times)

iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3841
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female
گستاخانہ فلم کے خلاف امامیہ اسٹوڈنٹس کا احتجاج جاری

گستاخانہ فلم کے خلاف پنجاب اور سندھ کے کئی شہروں میں امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن  کے طلبہ کا شدید  احتجاج تیسرے دن بھی جاری ، گزشتہ دو دن کے احتجاج  میں آئی ایس او کا دو کارکن ہلاک  اور ۸۰ سے زائد زخمی ہوچکے ہیں۔ جب کہ کل رات لاہور امریکن سنٹر کے سامنے گرفتار آئی ایس او کے تین سو کارکنان کو آج رہا کردیا گیا۔

 

http://www.pakmcq.com