Library Sindh Study FG Study Punjab Study Pk Notes

Author Topic: BISE Quetta 11th Class Result 2012  (Read 2687 times)

iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3841
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female
BISE Quetta 11th Class Result 2012
« on: September 22, 2012, 07:19:32 PM »
BISE Quetta 11th Class Result 2012
بلوچستان تعلیمی بورڈ کوئٹہ نے انٹرمیڈیٹ سال اول کے رزلٹ کا ا علان کردیاہے ۔ انٹرمیڈیٹ سال اول کے امتحانات اس سال مئی میں منعقد ہوئے تھے۔ کنٹرولر امتحانات کے مطابق بلوچستان بورڈ کی ویب سائٹ اور ڈیٹا بیس تیاری کے آخری مراحل میں ہے۔جس کی وجہ سے آئندہ سالوں میں زیادہ بہتر طریقے سے رزلٹ جاری کیا جائے سکے گا۔ منصوبے پر آٹھ کڑور سے زائد رقم خرچ ہوئی ہے ۔ جو وفاقی حکومت نے حقوق بلوچستان پیکچ کے تحت صوبائی حکومت کو دی تھی۔

 

http://www.pakmcq.com