PEC 5th Class Result 2013
پنجاب بھر کے تمام اضلاع کے پرائمری اور مڈل کے امتحانات جو اس سال فروری میں منعقد ہوئے تھے ۔ ان کے نتائج کا اعلان ۳۱ مارچ کو متوقع ہے۔ آپ گزشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی مکمل رزلٹ پاک اسٹڈی اور پنجاب اسٹڈی اور پی کے نوٹس پر دیکھے سکتے ہیں۔
پاک اسٹڈی نے اس سال زیادہ بہتر خدمت کے لئے رزلٹ کو دو الگ الگ سرور پر رکھنے کا اہتمام کیا گیا۔ تاکہ ایک سرور کے جواب دینے کے صورت میں دوسرا سرور کام کرتے رہے ۔ انشااللہ آپ کو زیادہ رش کے وقت بھی مشکل نہیں ہوگی۔ اور کسی بھی سوال یا مسئلہ کے آپ یہاں ہم سے رجوع کرسکتے ہیں۔
آپ کی آمد کا بہت بہت شکریہ