PakStudy :Yours Study Matters

wafaq ul Madaris Exam 2013

AKBAR

  • *****
  • 3759
  • +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
wafaq ul Madaris Exam 2013
« on: June 11, 2013, 12:35:41 AM »
Wifaq exam 1434 /2013وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے سالانہ امتحانات کا آغاز
کراچی…وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے زیر اہتمام ملک بھر میں سالانہ امتحانات شروع ہوگئے، ایک ہزار 460امتحانی مراکز قائم کیے گئے ہیں۔ وفاق المدارس کے زیر اہتمام ملک بھر میں ہونے والے سالانہ امتحانات میں 17ہزار مدارس کے دو لاکھ 37ہزار طلبا وطالبات حصہ لے رہے ہیں ، 10 ہزار سے زائد علماء امتحانی عملے کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔ مڈل کے برابر درجہ متوسطہ اور درجہ عالمیہ ایم اے کے یہ امتحانات 13جون تک جاری رہیں گے۔

amnazaheer

  • *
  • 25
  • +0/-0
Re: wafaq ul Madaris Exam 2013
« Reply #1 on: June 29, 2013, 03:57:39 PM »
Here you can find Wafaq ul madaris Result 2013. The result of Wafaq ul Madaris announced in few weeks ago.

Almosetx

  • *
  • 2
  • +0/-0
Re: wafaq ul Madaris Exam 2013
« Reply #2 on: March 09, 2018, 12:32:13 PM »
یہ اچھا ہے کہ ہم اس سوال میں ملوث ہیں جن میں آنے والی ہے.