Author Topic: انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ کل کھیلا جائے گا  (Read 1630 times)

Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female

انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ کل کھیلا جائے گا
انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان دو ٹی ٹوئنٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ کل ساؤتھیمپٹن میں کھیلا جائے گا۔ قبل ازیں ٹیسٹ سیریز میں انگلش ٹیم نے کینگروز کو تین، صفر سے شکست دے کر ایشز سیریز جیتنے کی ہیٹ ٹرک مکمل کی تھی۔ ٹیسٹ سیریز جیتنے کے بعد انگلش کھلاڑیوں کے حوصلے مزید بلند ہو گئے ہیں دوسری جانب آسٹریلوی ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شکست کا بدلہ چکانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔