Quetta: The
balochistan board official website has issued the SSC (10th) class Date Sheet 2017 examination today. The
balochistan board SSC Examine will be start on 15 Feb 2017
بلوچستان بورڈ کوئٹہ نے میٹرک کے سالانہ امتحانات 2017 کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی ہے جو کہ پاک اسٹڈی پر بھی موجود ہے ۔
بلوچستان بورڈ کوئٹہ کےزیر اہتمام کلاس نہم ، دہم کے سالانہ امتحانات 15 فروری 2017 سے شروع ہونگے ۔
امتحانات کے حصہ معروضی کے تیاری کے لئے پاک ایم سی کیو سوفٹ وئیر کا استعمال نہایت مفید ثابت ہوسکتا ہے ۔
پاک ایم سی کیو سوفٹ آپ اس لنک سے حاصل کرسکتے ہیں
fgstudy.com