Library Sindh Study FG Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters
about-fgstudy.com

کراچی قائد آباد کالج میں تصادم

iram

  • *****
  • 3841
  • +16/-3
  • Gender: Female
کراچی قائد آباد کالج میں تصادم
« on: April 18, 2012, 08:22:56 PM »
کراچی قائد آباد کالج میں تصادم
کراچی:  سوئیڈش کالج قائدآباد کراچی میں اسلامی جمعیت طلبہ اور آل پاکستان متحدہ اسٹوڈنٹس آرگنائنریشن نے درمیان مسلح تصادم ہوا، جس میں  ایک شخص دستی بم لگانے سے شدید زخمی ہوگیا۔ پولیس کافی دیر پر موقع پر پہنچی ، اس وقت تک تمام طلبہ فرار ہوچکے تھے۔ مقامی پولیس نے مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کرکے تفیش شروع کردی ہے ۔ جب کہ زخمی شخص کو جناح ہاسپپٹل  منتقل کردیا گیا۔