Author Topic: كمانڈ اینڈ سٹاف كالج كوئٹہ Command and Staff College  (Read 2171 times)

Offline گل

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 1045
  • My Points +1/-2
  • Gender: Male


كمانڈ اینڈ سٹاف كالج كوئٹہ  Command and Staff College

یہ بین الاقوامی ادارہ 1907 ئ میں فرنٹئیر وار فئیر كے افسروں كی تربیت كے لئے عمل میں لایا گیا۔ ٨٠٩١ ئ میں اسے سٹاف كالج كوئٹہ كا نام دیا گیا۔ پہلی جنگ عظیم میں اس ادارے كی حیثیت كیڈٹ كالج كی سی تھی۔ ابتدائ میں اس كا كورس دو سال پر محیط تھا لیكن ٨٣٩١ ئ كے بعد اس كی مدت ایك سال كر دی گئی ۔

آزادی كے وقت پاكستانی انسٹركٹر لیفٹیننٹ جنرل ﴿بعد میں جنرل اور صدر پاكستان﴾ یحییٰ خان تھے۔ كالج ہذا میں آرمی وار   ARMY WAR كورس كا اجرائ ٢٦٩١ ئ میں ہوا۔

كالج كی نئی عمارت كا افتتاح ٧١ اپریل ٦٧٩١ ئ كو وزیر اعظم پاكستان ذوالفقار علی بھٹو نے كیا ۔ اس كالج میں پاكستانی افسروں كے علاوہ دنیا كے متعدد ممالك كے فوجی افسروں كو بھی عسكری تربیت دی جاتی ہے۔

اسے پاكستان بھر میں فوجی تربیت كے سب سے بڑے ادارے كی اہمیت حاصل ہے۔