Author Topic: آرمڈ كور سنٹر نوشہرہ  (Read 2237 times)

Offline گل

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 1045
  • My Points +1/-2
  • Gender: Male
آرمڈ كور سنٹر نوشہرہ
« on: September 17, 2008, 09:25:12 PM »


آرمڈ كور سنٹر ﴿نوشہرہ﴾

یہ سنٹر قیام پاكستان كے بعد اس وقت یكم جنوری ٨٤٩١ ئ كو معرض وجود میں آیا جب آرمڈ كور كا عملہ افسر اور ساز و سامان جنوبی ایشیا كے مختلف حصوں میں بكھرا پڑا تھا۔ لیكن پاك فوج كے جیالوں كی انتھك محنت كی وجہ سے اسے ہوم آف آرمر كا رتبہ دیا گیا۔ ایك تربیت گاہ كی حیثیت سے اس ادارے نے اپنی ذمہ داریوں كو بڑی خوبی سے نبھایا ہے۔ اسے قائد اعظم   كی میزبانی كا شرف بھی حاصل رہا ہے۔ انہوں نے ٢١ اپریل ٨٤٩١ ئ كو یہاں كے سٹاف اور زیر تربیت رنگروٹوں سے خطاب كرتے ہوئے فرمایا تھا۔

٫٫رسالے كو ہمیشہ فوج كے ہراول دستے كی حیثیت حاصل رہی ہے۔ گھوڑوں كے زمانے میں بھی اور آج بھی رسالہ حملے كی قیادت كرتا ہے۔ یہ اہم كردار سر انجام دینے كے لئے ضروری ہے كہ رسالے میں جتنے افسر اور جوان ہوں ، سب كے سب چیدہ اور بہترین ہوں۔ ٬٬

اس نے زمانہٕ امن میں اپنے فرائض نہایت احسن طریقے پر انجام دیے۔ رن كچھ اور جنگ ستمبر ٥٦٩١ ئ وہ معركے ہیں جن میں آرمڈ كور سنٹر اور سكول كے عملے اور ٹینكوں نے بھر پور حصہ لیا۔ اور اپنا لوہا منوایا۔ ٤ اپریل ٣٦٩١ ئ كو اسے نیشنل سٹینڈرڈ اور پھر رجمنٹل كلر دیا گیا۔ ٨١ اپریل٩٧٩١ ئ كو صدر ضیائ الحق نے اسے رجمنٹل كلر كا اعزاز عطا كیا۔