Author Topic: سكول آف آرٹلری نوشہرہ  (Read 2157 times)

Offline گل

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 1045
  • My Points +1/-2
  • Gender: Male
سكول آف آرٹلری نوشہرہ
« on: September 17, 2008, 09:26:46 PM »


سكول آف آرٹلری نوشہرہ

 اس سكول كا قیام یكم دسمبر ٧٤٩١ ئ كو نوشہرہ میں عمل میں آیا۔ یہ توپخانے كا تربیتی ادارہ ہے۔ ٧٧٩١ ئ سے اس سكول میں كمپیوٹر سسٹم رائج كیاگیا۔ یہاں نئے سازو سامان اور فنی سہولتوں كے مطابق نئے افراد كو متعدد سہولتیں فراہم كی جاتی ہیں ۔

سكول ہر سال گیارہ كورس چلا رہا ہے جن كے ذریعے ٠٠٢ سے اوپر افراد، ڈیڑھ سو سردار صاحبان اور عہدیدار تربیت حاصل كر رہے ہیں ۔

اسلامی ممالك كے افسر بھی تربیت حاصل كرنے كی غرض سے یہاں آتے ہیں۔