Author Topic: پاكستان آرمی كا تنظیمی ڈھانچہ  (Read 2337 times)

Offline گل

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 1045
  • My Points +1/-2
  • Gender: Male
پاكستان آرمی كا تنظیمی ڈھانچہ
« on: September 17, 2008, 09:33:44 PM »

                                       
پاكستان آرمی كا تنظیمی ڈھانچہ

پاكستان آرمی كا تمام تر انتظام جی ۔ ایچ ۔ كیو یعنی جنرل ہیڈ كوارٹرز راولپنڈی كے سپرد ہوتا ہے۔ اور زمانہٕ امن اور جنگ میں بری فوج اس كی ہدایات پر عمل كرتی ہے۔ فوج كی كمان اور نظم و ضبط چیف آف سٹاف كے تحت ہوتا ہے جس كی مدد كے لئے درج ذیل شعبوں كے سربراہوں كا تعین كیاگیا ہے۔

١۔ جنرل سٹاف برانچ۔

٢۔ ایڈجوٹنٹ جنرل برانچ۔

٣۔ كوارٹر ماسٹر جنرل برانچ

٤۔ ماسٹر جنرل آف آرڈیننس برانچ

٥۔ انجینئرز چیف برانچ

٦۔ ملٹری سیكریٹری برانچ

اس میں سے پہلے چار شعبوں كے سربراہ چیف آف آرمی سٹاف كے پرنسپل سٹاف آفیسرز ہوتے ہیں ۔ جبكہ باقی دو شعبے براہ راست پرنسپل سٹاف آفیسرز كے ماتحت نہیں۔ ان كا مختصر حال درج ذیل ہے: