Author Topic: الیكٹروپلیٹنگ  (Read 4164 times)

Offline Haji Hasan

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 725
  • My Points +4/-1
  • Gender: Male
الیكٹروپلیٹنگ
« on: December 04, 2007, 07:11:45 PM »
الیكٹروپلیٹنگ سے مراد یہ ہے كہ عام لوہے كی بنی ہوئی اشیائ پر كسی

چمكدار دھات كا ملمع كردیا جائے ۔اس فن كو الیكٹروپلیٹنگ یا ملمع سازی كہتے

ہیں ۔اس كا م كے لیے بھی معمولی مہارت اور معمولی سرمائے كی ضرورت

ہوتی ہے ۔آپ مختلف اشیائ یا اوزار كسی فائونڈری سے ڈھلوا كر ان پر ملمع

سازی كركے ماركیٹ میں فروخت كے لیے پیش كرسكتے ہیں ۔یہ كام بھی

معمولی سے سرمائے سے چھوٹے پیمانے پر گھریلو سطح پر شروع كیا جاسكتا

ہے ۔