تعلیمی قابلیت ۔ قانون میں ڈگری iیا ii ڈویژن ۔
عمر : ٨١ سال ٗ ١٢ سال تا ٠٣ سال
قومیت : پاكستانی۔
ازدواجی حیثیت :ترجیح غیر شادی شدہ كو دی جائے گی ۔
انتخابی طریقہ كار
١۔ سلیكشن سنٹر ذہنی امتحان ٗ انٹرویو اور ابتدائی طبی معائنہ۔
٢۔ آئی ایس ایس بی ٹیسٹ اور سی ایم بی میں طبی معائنہ۔
٣۔ حتمی انتخاب ایئر ہیڈ كوارٹر استحقاق كی بنیادپر كرے گا ۔