Author Topic: ہلال جرإت  (Read 2921 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
ہلال جرإت
« on: October 08, 2008, 07:05:22 PM »


ہلال جرإت

یہ برطانیہ كے ڈسٹنگوئش سروس ایوارڈ كے برابر ہے ہلال جرإت غیر معمولی خطرے كے وقت نمایاں جرإت كا مظاہرہ كرنے والوں كو دیا جاتا ہے۔ اس كے ہمراہ ٠٢ ہزار روپے یا ٠٥ ایكڑ اراضی بھی دی جاتی ہے۔

ہلال جرإت سونے كے تمغے كی شكل كا ہوتا ہے جس كی پشت پر عربی رسم الخط میں ہلال جرإت كے الفاظ كندہ ہوتے ہیں۔ ربن كی چوڑائی ٤ ١ ١ ً ہوتی ہے اس كے ساتھ یكساں ناپ كی ٣ پٹیاں آویزاں ہوتی ہیں۔ ﴿سرخ،سبز اور سرخ﴾