Author Topic: ایجو كیشن برانچ میں كمیشن بطور افسر ڈاٹا پروسیسنگ ڈیوٹی  (Read 7163 times)

Offline Haji Hasan

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 725
  • My Points +4/-1
  • Gender: Male
شرائط اہلیت

 عمر :

٢١ تا ٥٤ سال۔

تعلیم :

ایم بی اے ٗ ایم پی اے ٗ ایم كام ٗ بی ایس سی ﴾الیكٹریكل   مكینكل ٗ ایم اے

ارو ایم ایس سی i یا ii كلاس﴾

قومیت :

پاكستانی ۔

خاص مقاصد كے لئے ایجو كیشن برانچ میںشارٹ سروس كمیشن

عمر:

١٢ تا ٥٤ سال۔

تعلیم :

ایم اے   ایم ایس سی ﴿معاشیات﴾ یا ایم بی اے i یا ii ڈویژن۔

قومیت :

پاكستانی ۔

سپیشل پرپز شارٹ سروس كمیشن

برائے پی اے ایف

مینٹیننس ٗ ٹیكنیكل ٗ سگنل برانچ

منتخب امیدواروں كو فلائٹ لیفٹیننٹ كے ابتدائی رینك كے ساتھ سپیشل پرپز

شارٹ سروس كمیشن دیا جائے گا ۔

تعلیمی قابلیت :

بی ایس سی انجینئرنگ ﴿ الیكٹریكل   الیكٹرانكس﴾ فرسٹ یا سیكنڈ دویژن ۔

عمر :

١٢ تا ٥٤ سال ﴿خاص حالات میںبالائی حد عمر میںرعایت دی جاسكتی ہے﴾

قومیت :

پاكستانی ۔

نااہلیت :

ایسے امید وار جو آریم   نیوی اپیل میڈیكل بورڈ ٗ سنٹرل میڈیكل بورڈ پی اے

ایف سے مسترد ہو چكے ہوں ۔

شرائط ملازمت:

منتخب امیدوار وں كے لئے وہی مراعات ہوں گی جو پی اے ایف كے دیگر افسروں

كی دی جاتی ہیں ۔ ابتدائی مدت ملازمت ٥سال كے لئے ہوگی جس میںدس

سال یا اس سے زیادہ مدت كے لئے توسیع كی جاسكتی ہے۔ دس برس كی

ملازمت كے بعد پنشن كا حق ہو جاتا ہے۔

طریقہ انتخاب:

جو امید وار پی اے ایف كی مینٹیننس   ٹیكنیكل ٗ سگنل برانچ میں بطور ایس

پی ایس ایس سی افسر شامل ہونا چاہیں ۔ مندرجہ ذیل انفارمیشن اینڈ

سلیكشن سنٹروں پر دی گئی تاریخوں كے مطابق صبح آٹھ بجے ٹیسٹ ور

انٹرویو برائے حتمی انتخاب ذاتی طور پر حاضر ہوں ۔ انہیں اپنے ہمراہ اپنی قابلیت

ٗ تجربہ ٗ ریسرچ كے سرٹیفكیٹ اور تین عدد پاسپورٹ سائز تصاویر لانی چاہئیں

۔ پی اے ایف كے مروجہ قوانین كے مطابق ٹی اے   دی اے دیا جائے گا ۔