Author Topic: BISE Kohat Board SSC Result 2016  (Read 2770 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
BISE Kohat Board SSC Result 2016
« on: June 17, 2016, 02:10:08 AM »
BISE Kohat Board SSC Result 2016
کوہاٹ بورڈ میڑک رزلٹ 2016
میٹرک سالانہ امتخانات 2016 کے نتائج کا اعلان 17 جون کو دن 11 بجے کیا جائیگا۔
اس سلسلے میں اسی دن صبح 9 بجے پریس کانفرنس کا انعقاد کیا جایئگا
جس میں چیرمین بورڈ کی جانب سے ٹاپ 3 پوزیسن ہولڈرز کو نعقد انعامات اور تحائف دئے جائینگے۔
گزٹ بک کی کاپیاں تمام کیمپ آفسز میں صبح 11 بجے سے دستیاب ہونگی۔
گزٹ بک کی قیمت 3000 (1500 9th اور 1500 10th) روپے مقرر کی گئی ہے
جو بورڈ کے حدود میں واقع نیشنل بنک کے کسی بھی برانچ میں سیکرٹری بورڈ کے نام پر جمع کی جاسکتی ہے۔
رزلٹ بورڈ ویب سائٹ کے علاوہ موبایل SMS پر بھی دیکھا جاسکے گا۔
(طریقہ: اپنے موبائل سے <bisek <your rollno لکھ کر 9818 پر بھیج دیں).
جب کہ اپنی e-DMC (جو صرف معلومات کیلئے ہوگی) کیلئے کسی قریبی a2z franchise سے رابطہ کریں.