Library Sindh Study FG Study Punjab Study

Author Topic: اے پی ایم ایس او کے 38ویں یوم تاسیس کی تقریب  (Read 739 times)

AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3797
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

اے پی ایم ایس او کے 38ویں یوم تاسیس کی تقریب
 اے پی ایم ایس او کے 38ویں یوم تاسیس کی تقریب میں ایم کیو ایم رہنما وسیم اختر کا کہنا ہے ایم کیو ایم کی جدوجہد آج کے دن سے شروع ہوئی تھی اسے آگے لے کر چلیں گے۔

آل پاکستان متحدہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے 38ویں یوم تاسیس کے موقع پر ایم کیو ایم کی جانب سے لال قلعہ گراؤنڈ میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

اس موقع پر ایم کیو ایم کے رہنما وسیم اختر کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم کی جدوجہد آج کے دن سے شروع ہوئی تھی اسے آگے لے کر چلیں گے، آج کا دن ہمارے لئے بہت اہم ہے ایم کیو ایم کی طلبہ کے لئے جدوجہد اسی طرح جاری رہے گی۔ یوم تاسیس کی تقریب میں طلبہ سمیت خواتین اور مردوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔