Author Topic: گلبرگ کالج : طالبہ کی والدہ پر تشدد نہیں ہوا۔ انتظامیہ  (Read 4604 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

گلبرگ کالج : طالبہ کی والدہ پر تشدد نہیں ہوا۔ انتظامیہ
دونوں پارٹیوں نے اندراج مقدمہ کی درخواست دے دی ہے ۔ پولیس


لاہور (پریس ریلیز، کرائم رپوٹر) گورنمنٹ کالج فارویمن گلبرک کی انتظامیہ نے کالج میں گزشتہ روز ہونے والے  واقعہ کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسز کوثر جاوید لیکچر فزکس نے کالج طالبہ مہرین انور کو کالج میں موبائل فون استعمال کرتے ہوئے منع کیا۔ جس پر اس لڑکی نے موبائل فون سیٹ اوپر کی منزل سے نیچے پھینک دیا ۔ جس کے بعد طالبہ اور اس کی والدہ نے بد کلامی کی۔
مسز کوثر جاوید نے کوئی تھپڑ نہیں مارا اور نہ ہی طالبہ کی والدہ پر کوئی تشدد کیا۔ اورنہ ہی وہ زخمی حالت میں کالج سے باہر گئی ۔ تمام کلاسز ریگولر ہوئیں اور مقرر وقت پر چھٹی ہوئی ۔

SHO گلبرگ فیصل شریف کے مطابق لیکچرار کوثر جاوید خان اور کوثر پروین نے درخواست دی ہےدرخواستیں ASI ارشد کے نام مارک تھیں۔  ASI نے دونوں پارٹیوں کو بلایا لیکن دونوں  تھانہ نہ آئیں ۔
دنوں پارٹیون کے بیانات کے بعد مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ کیا جائے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔