Library Sindh Study FG Study Punjab Study Pk Notes

Author Topic: حیدرآباد تعلیمی بورڈ، میٹرک کے ضمنی امتحانات کے نتائج کا اعلان  (Read 219 times)

AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3667
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
حیدرآباد تعلیمی بورڈ، میٹرک کے ضمنی امتحانات کے نتائج کا اعلان
حیدرآباد ( بیورو رپورٹ) حیدرآباد تعلیمی بورڈ نے میٹرک (سائنس و جنرل گروپ) کے سپلیمنٹری امتحان 2016 ءکے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔
بورڈ کے جاری کردہ گزٹ کے مطابق سائنس گروپ میں 5 ہزار 902 طلبہ و طالبات میں سے 7اے ون گریڈ‘ 207اے گریڈ‘ ایک ہزار 195بی گریڈ‘ 2ہزار 664سی گریڈ‘ ایک ہزار 351ڈی گریڈ اور 15طلبہ و طالبات ای گریڈ میں پاس ہوئے
 جب کہ جنرل گروپ میں179میں سے ایک اے گریڈ‘ 20 بی گریڈ‘ 55سی گریڈ‘ 71ڈی گریڈ اور 4طلبہ و طالبات ای گریڈ میں پاس ہوئے ہیں۔
حوالہ: یہ خبر رونامہ جنگ کراچی میں مورخہ ۲۲ جنوری ۲۰۱۷ کو شائع ہوئی

 

http://www.pakmcq.com