Library Sindh Study FG Study Punjab Study

Author Topic: BISE Quetta Board Inter Exam 2017 Datesheet  (Read 542 times)

AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3774
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
BISE Quetta Board Inter Exam 2017 Datesheet
« on: April 23, 2017, 06:13:05 PM »
BISE Quetta Board Inter Exam 2017 Datesheet
انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات25اپریل سے شروع ہونگے، کنٹرولر امتحانات
کوئٹہ:کنٹرولر ثانوی تعلیمی بورڈ سید عباد اللہ غرشین نے کہا ہے کہ انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات25اپریل سے شروع ہونگے جس کے لئے ڈیٹ شیٹ جاری کردی گئی ہے
اور تمام طلباء وطالبات کی رول نمبر سلپ بھی ڈیٹ شیٹ پرنٹ کردی گئی ہے اور آج سے طلباء کے رول نمبر سلپ کالجز میں بھجوا دی جائیں گی اور پرائیویٹ امیدواران کی سلپ ان کے دیئے ہوئے پتے پر ارسال کر دی جائیں گی
 طلباء رول نمبر سلپ وصول کرکے مضامین تاریخ دن دیکھ لیں غلطی کی صورت میں امتحان شروع ہونے سے دس دن قبل بوڈر سے تصحیح کراولیں
ورنہ بعد میں بورڈ ذمہ دار نہ ہوگا انہوں نے کہا کہ صوبے بھر میں 193 امتحانی مراکز قائم کئے گئے ہیں اور کل 71ہزار چھ سو کے قریب سپروائزری سٹاف کی تقرری عمل میں لائی جاچکی ہے اور جلد ہی ان کے کالجز کے پتے پر ان کے تقرری کے آرڈر بھجوا دیئے جائیں گے ۔