Author Topic: اسلامیہ کالج سے بیدخلی کے حکم کیخلاف درخواست ناقابل سماعت ہونے پر خارج  (Read 3787 times)

Offline علم دوست

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 1288
  • My Points +2/-1

 
اسلامیہ کالج سے بیدخلی کے حکم کیخلاف درخواست ناقابل سماعت ہونے پر خارج
   
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائیکورٹ کے مسٹر جسٹس علی سائیں ڈنو میتلو نے اسلامیہ کالج برائے آرٹس، سائنس کامرس، لا سیکنڈری اسکولز سے بیدخلی کے حکم کے خلاف حکومت سندھ اور ڈائریکٹر جنرل کالجز کی آئینی درخواست ناقابل سماعت ہونے پر خارج کردی حکومت سندھ کی درخواست میں یہ موٴقف اختیار کیا تھا کہ رینٹ کنٹرولر کالج سے بیدخلی کے خلاف رینٹ کنٹرولر کا 26 اپریل 2008 کا حکم خلاف قانون ہے کیونکہ رینٹ کنٹرولر اس بات کا مجاز نہیں ہے کہ وہ کالجوں سے بیدخلی کا حکم جاری کر سکے کیونکہ رینٹ کنٹرولر کے دائرہ اختیار میں نہیں ہے بیدخلی کا حکم سٹی گورنمنٹ کو دیا گیا ہے جبکہ کالجز حکومت سندھ کی تحویل میں ہیں۔
.............
 


شکریہ جنگ

میں بہت عظیم ہوں جو کہ بہت ہی عظیم علمی کام کررہا ہوں