Author Topic: BISE Lahore 10th Class Result 2017  (Read 2576 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
BISE Lahore 10th Class Result 2017
« on: March 29, 2017, 06:38:38 PM »
BISE Lahore 10th Class Result 2017


لاہور بورڈ میٹرک سال دوئم کلاس دہم کے امتحانات 2017 کے نتائج کا اعلان 25 جولائی کو کریں گا۔
رپورٹ: شیخ عادل عمر : نمائندہ خصوصی پاک اسٹڈی

لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور کے زیر اہتمام  میٹرک سال دوئم کے امتحانات کے نتائج کا اعلان 25 جولائی 2017 کو ہوگا۔
اس بات کا فیصلہ بورڈ کے اعلی سطحی  اجلاس میں ہوا۔
لاہور بورڈ نے امتحانی نتائج  کی تیاری کو بروقت  مکمل کرنے اور غلطیوں سے پاک کرنے کے لئے اس سال خصوصی اقدامات کئے ہیں۔
جس   میں سو سپر چیکرز کی تعیناتی بھی شامل ہے ۔
تاکہ امتحانی پرچوں کی مارکنگ میں غلطیوں سے پاک ہو۔
لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور کےچیئرمین نے کہاکہ
 اس کا مقصد ایک بار پیپر چیکنگ کے بعد کاونٹر چیکنگ ہے
اور امید ہے کہ اس بار مارکنگ اور مارکس ایوارڈنگ میں غلطیاں نہیں ہونگی
لاہور بورڈ کے مطابق جون کے وسط تک پیپر چیکنگ کا عمل مکمل کر لیا جائیگا
 جب کہ نتائج کا اعلان 25 جولائی کو ہوگا۔
یاد رہے کہ پاک اسٹڈی سال 2006 سے طلبہ وطالبات بروقت مستند خبر دینی کی ذمہ داری ادا کررہی ہے ۔
پاک اسٹڈی نے خبر آج مورخہ 29 مارچ 2017 کو نشر کی ہے ۔
مزید پڑھیں: پیپر چیکنگ ، غلطیاں روکنے کیلئے نو سو سپر چیکرز کی تربیت