Author Topic: پنجاب بھر کے میڈیکل کالجز کے انٹری ٹیسٹ کا سلیبس تبدیل  (Read 4200 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

پنجاب بھر کے میڈیکل کالجز کے انٹری ٹیسٹ کا سلیبس تبدیل
لاہور: یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز لاہور کے تحت ہونے والے انٹری ٹیسٹ دو ہزار سترہ کا (ایم کیٹ) کا نیا سلیبس جاری کر دیا ہے۔
یونیورسٹی نے 220 نمبروں پر مشتمل انٹری ٹیسٹ کا تفصیلی سلیبس جاری کیا ہے۔
سلیبس کے مطابق بائیولوجی کے 88 نمبرز، کیمسٹری کے 58 نمبرز، فزکس کے 44 نمبرز، انگریزی کے 30 نمبرز مختص کیے گئے ہیں۔
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے تحت رواں سال انٹری ٹیسٹ کا نیا سلیبس 43 صفحات پر مشتمل ہے جو یونیورسٹی کی ویب سائٹ سے حاصل کیا جاسکتا ہے۔

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
میڈیکل کالجز کے ایڈمیشن ٹیسٹ کی تیاری کو نہایت آسان اور جدید کرنے کے لئےایف جی اسٹڈی ڈاٹ کام نے ایک سوفٹ وئیر تیار کر رکھا ہے ،
جس کو آپ اپنے کمپیوٹر میں انسٹال کرکے بغیر انٹرنیٹ میڈیکل کالجز کے ایڈمیشن ٹیسٹ کی تیاری کرسکتے ہیں
اس سوفٹ وئیر کا ابتدائی ایڈیشن مفت(فری) میں دستیاب ہے ۔
آپ اس کو ڈائون لوڈ کریں اور استعمال کریں۔ اگر پسند آئیں تو آپ مکمل وژن خرید بھی سکتے ہیں
اس کی قیمت صرف 750 روپے پاکستانی ہے
مزید معلومات اس لنک پر دستیاب ہیں

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
Entry Test Preparation Mcat
If you're interested Get the best score in MDCAT Test (Medical & Dental College Admission Test in Pakistan).
The FGSTUDY.com is one of the best options in the industry.
Best Way For MDCAT Preparation

http://fgstudy.com/shop/index.php?route=product/product&product_id=80