Library Sindh Study FG Study Punjab Study Pk Notes

Author Topic: BISE Multan Inter date sheet 2017  (Read 168 times)

AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3688
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
BISE Multan Inter date sheet 2017
« on: April 23, 2017, 06:43:46 PM »
BISE Multan Inter date sheet 2017
ملتان بورڈ انٹرمیڈیٹ ڈیٹ شیٹ 2017
ملتان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے انٹرمیٹ امتحانات 2017 کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی ہے ۔
جو کہ  ملتان بورڈ ز کی ویب سائٹ پر دستیاب ہے ۔ ایف اے ، ایف ایس سی سال دوئم کے امتحانات 6 مئی سے شروع ہونگے جب کہ
سال اول کے امتحانات 23 مئی سے شروع ہونگے اور سات جون تک جاری رہے گے ۔
 ملتان ثانوی اور اعلی ثانوی بورڈ ز نے عملی امتحانات کی ڈیٹ شیٹ بھی جاری کردی ہے ۔
ملتان بورڈ کے جاری کردہ پریکٹیکل شیڈول کے مطابق، پریکٹیکل امتحانات  13 جون 2017 کو شروع ہوں گے۔

 

http://www.pakmcq.com