PakStudy :Yours Study Matters

BISE Sargodha Inter Date Sheet 2017

AKBAR

  • *****
  • 3764
  • +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
BISE Sargodha Inter Date Sheet 2017
« on: April 23, 2017, 06:56:18 PM »
BISE Sargodha Inter Date Sheet 2017
سرگودھا بورڈ انٹرمیڈیٹ ڈیٹ شیٹ 2017
سرگودھا بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے انٹرمیٹ امتحانات 2017 کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی ہے ۔
جو کہ  سرگودھا بورڈ ز کی ویب سائٹ پر دستیاب ہے ۔ ایف اے ، ایف ایس سی سال دوئم کے امتحانات 6 مئی سے شروع ہونگے جب کہ
سال اول کے امتحانات 23 مئی سے شروع ہونگے اور سات جون تک جاری رہے گے ۔
 سرگودھا ثانوی اور اعلی ثانوی بورڈ ز نے عملی امتحانات کی ڈیٹ شیٹ بھی جاری کردی ہے ۔
سرگودھا بورڈ کے جاری کردہ پریکٹیکل شیڈول کے مطابق، پریکٹیکل امتحانات  13 جون 2017 کو شروع ہوں گے۔