Author Topic: جامعہ کراچی، بی اے پرائیویٹ سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان  (Read 786 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

جامعہ کراچی، بی اے پرائیویٹ سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان
کراچی :جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات ڈاکٹر عرفان عزیز کے اعلامیے کے مطابق بی اے پرائیوٹ سال دوئم اور سال اول ودوئم باہم سالانہ امتحانات برائے 2017 ء کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔نتائج کے مطابق فاکہہ حمید بنت عبدالحمیدنے پہلی ، شاہد الاسلام ولد غلام صادق دوسری جبکہ محمد منیراحمد ولد محمد اخترنےتیسری پوزیشن حاصل کی۔

حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ کراچی  ایڈیشن میں مورخہ 13ںومبر 2018ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"