Library Sindh Study FG Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

inter exams date 2018

Offline AKBAR

  • *****
  • 3886
  • +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
inter exams date 2018
« on: January 16, 2018, 06:14:21 PM »
inter exams date 2018
بورڈ آف انٹرمیڈیٹ  اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور نے انٹرمیڈیٹ سال اول ، دوئم کے سالانہ امتحانات کی تاریخ کا اعلان کردیا ہے ۔
بورڈ کے جانب سے جاری شدہ امتحانی شیڈول کے مطابق اس سال 2018 میں انٹرمیڈیٹ سال دوئم کے امتحانات 5 مئی 2018 شروع ہونگے
بورڈ نےامتحان میں شرکت کے خواہشمند طلبہ طالبات سے داخلہ فارم اور فیس کا شیڈول  بھی جاری کردیا ہے ۔
شیڈول کے مطابق
سنگل فیس کے ساتھ داخلہ فارم وصول کرنے کی آخری تاریخ 19 فروری2018 ہے
ڈبل فیس کے ساتھ داخلہ فارم کی وصول کرنے کی آخری تاریخ 28 فروری ہے ۔
ٹرپل فیس کے ساتھ  داخلہ فارم کی وصول کرنے کی آخری تاریخ 9 مارچ 2018 ہے ۔
Click to enlarge images

Click to enlarge images