Library Sindh Study FG Study Punjab Study

Author Topic: ajk mirpur board inter exam 2018 date  (Read 668 times)

AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3771
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
ajk mirpur board inter exam 2018 date
« on: January 18, 2018, 08:58:53 AM »
ajk mirpur board inter exam 2018 date
آزادکشمیر بورڈ آف انٹرمیڈیٹ  اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن میر پور آزاد کشمیر نے انٹرمیڈیٹ سال اول ، دوئم کے سالانہ امتحانات کی تاریخ کا اعلان کردیا ہے ۔
آزادکشمیربورڈ کے جانب سے جاری شدہ امتحانی شیڈول کے مطابق اس سال 2018 میں انٹرمیڈیٹ سال دوئم کے امتحانات 5 مئی 2018 شروع ہونگے
آزادکشمیربورڈ نےامتحان میں شرکت کے خواہشمند طلبہ طالبات سے داخلہ فارم اور فیس کا شیڈول  بھی جاری کردیا ہے ۔
Click to enlarge images

Click to enlarge images