Author Topic: FBISE Federal Board Matric Date Sheet 2018  (Read 1770 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
FBISE Federal Board Matric Date Sheet 2018
« on: February 06, 2018, 06:37:52 PM »
FBISE Federal Board Matric Date Sheet 2018
فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن  اسلام آباد کےسال ۲۰۱۸ کے سالانہ امتحانات برائے کلاس نہم و دہم  تیرہ مارچ سے شروع ہونگے
ان امتحانات کی باقاعدہ ڈیٹ شیٹ ابھی جاری ہوگی ہے ۔ آپ نیچے فیڈرل بورڈ سال 2018 کے امتحانات کی ڈیٹ شیٹ دیکھ سکتے ہیں۔
کلاس  نہم ، دہم کے امتحانات تیرہ  مارچ  سے سترہ اپریل  تک جاری رہے گے
بورڈ کی جانب  سے تمام سرکاری اور غیر سرکاری سکولوں میں بھی ڈیٹ شیٹ کی پرنٹ شدہ کاپی ارسال کی جائے گی۔
امتحانات میں شرکت کرنے والے طلبہ وطالبات کی رول نمبر سلپ فروری دوسرے ہفتے سے جاری ہوگی۔
اگر کسی طالب علم کو پانچ مارچ تک رول نمبرسلپ موصول نہ تو وہ فوری بورڈ آفس رابطہ کریں۔
کسی بھی سوال یا معلومات کے لئے آپ بورڈ کی سرکاری  ویب سائٹ سے رجوع کریں۔ یا پھر  اپنا سوال یہاں پاک اسٹڈی فورم پر پوسٹ کریں۔
فیڈرل بورڈ میٹرک امتحانات کی ڈیٹ شیٹ کے امیچ (تصویر) کا سائز کافی بڑا ہے ۔ اس کو زیادہ واضح کرنے کے لئے اس پر اوپر کلک کریں۔

http://www.fgstudy.com

Click to enlarge images


Click to enlarge images

Click to enlarge images