Library Sindh Study FG Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

Bahawalpur board matric date sheet 2018

Offline AKBAR

  • *****
  • 3886
  • +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
Bahawalpur board matric date sheet 2018
« on: February 07, 2018, 06:19:31 PM »
Bahawalpur board matric date sheet 2018
بہاولپور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کےسال ۲۰۱۸ کے سالانہ امتحانات برائے کلاس نہم و دہم  یکم  مارچ بروز جمعرات سے شروع ہونگے
ان امتحانات کی باقاعدہ ڈیٹ شیٹ ابھی جاری ہوگی ہے ۔ آپ نیچے بہاولپور بورڈ سال 2018 کے امتحانات کی ڈیٹ شیٹ دیکھ سکتے ہیں۔
کلاس دہم کے امتحانات یکم مارچ  سے ۱۹ مارچ تک ہونگے جب کہ سال اول کے امتحانات ۱۹ مارچ سے شروع ہونگے اور اپریل کے پہلے تک جاری رہے گے
بورڈ کی جانب  سے تمام سرکاری اور غیر سرکاری سکولوں میں بھی ڈیٹ شیٹ کی پرنٹ شدہ کاپی ارسال کی جائے گی۔
امتحانات میں شرکت کرنے والے طلبہ وطالبات کی رول نمبر سلپ فروری دوسرے ہفتے سے جاری ہوگی۔
اگر کسی طالب علم کو پندرہ فروری تک رول نمبرسلپ موصول نہ تو وہ فوری بورڈ آفس رابطہ کریں۔
کسی بھی سوال یا معلومات کے لئے آپ بورڈ کی سرکاری  ویب سائٹ سے رجوع کریں۔ یا پھر  اپنا سوال یہاں پاک اسٹڈی فورم پر پوسٹ کریں۔
بہاولپور بورڈ میٹرک امتحانات کی ڈیٹ شیٹ کے امیچ (تصویر) کا سائز کافی بڑا ہے ۔ اس کو زیادہ واضح کرنے کے لئے اس پر اوپر کلک کریں۔

http://www.fgstudy.com

Click to enlarge images


Click to enlarge images


Click to enlarge images

Click to enlarge images