BISE Bannu Board Matric Date Sheet 2018Bannu: The SSC (Annual) Examination (9th &10th Class), 2018 of the BISE, Bannu will commence on Wednesday, 14 March, 2018.
The BISE Bannu Board board will issue a date sheet in the next few days.
بنوں :بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن مرادن کے اس سال 2018 میٹرک کے سالانہ امتحانات مورخہ چودہ مارچ سے شروع ہونگے
ثانوی اور اعلی ثانوی تعلیمی بورڈبنوں نے میٹرک امتحانات کی ڈیٹ شیٹ(امتحانی ٹائم ٹبیل) آئندہ چند روز میں باقاعدہ جاری کریں گا۔
مزید کسی معلومات کے لئے آپ بنوں بورڈ کی سرکاری ویب سائٹ سے رجوع کریں۔ یا اپنا سوال یہاں پاک اسٹڈی فورم پر پوسٹ کریں۔