Author Topic: BISE Rawalpindi Board Matric Date Sheet 2018  (Read 1929 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
BISE Rawalpindi Board Matric Date Sheet 2018
« on: February 12, 2018, 09:39:50 PM »
BISE Rawalpindi Board Matric Date Sheet 2018
راولپنڈی بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کےسال ۲۰۱۸ کے سالانہ امتحانات برائے کلاس نہم و دہم  یکم  مارچ بروز جمعرات سے شروع ہونگے
ان امتحانات کی باقاعدہ ڈیٹ شیٹ ابھی جاری ہوگی ہے ۔ آپ نیچے راولپنڈی بورڈ سال 2018 کے امتحانات کی ڈیٹ شیٹ دیکھ سکتے ہیں۔
کلاس دہم کے امتحانات یکم مارچ  سے ۱۹ مارچ تک ہونگے جب کہ سال اول کے امتحانات ۱۹ مارچ سے شروع ہونگے اور اپریل کے پہلے تک جاری رہے گے
بورڈ کی جانب  سے تمام سرکاری اور غیر سرکاری سکولوں میں بھی ڈیٹ شیٹ کی پرنٹ شدہ کاپی ارسال کی جائے گی۔
امتحانات میں شرکت کرنے والے طلبہ وطالبات کی رول نمبر سلپ فروری دوسرے ہفتے سے جاری ہوگی۔
اگر کسی طالب علم کو پندرہ فروری تک رول نمبرسلپ موصول نہ تو وہ فوری بورڈ آفس رابطہ کریں۔
کسی بھی سوال یا معلومات کے لئے آپ بورڈ کی سرکاری  ویب سائٹ سے رجوع کریں۔ یا پھر  اپنا سوال یہاں پاک اسٹڈی فورم پر پوسٹ کریں۔
راولپنڈی بورڈ میٹرک امتحانات کی ڈیٹ شیٹ کے امیچ (تصویر) کا سائز کافی بڑا ہے ۔ اس کو زیادہ واضح کرنے کے لئے اس پر اوپر کلک کریں۔

Click to enlarge images


Click to enlarge images

Click to enlarge images


rawalpindi board 10th class date sheet 2017,rawalpindi board date sheet 9th class 2017,rawalpindi board matric date sheet 2018,rawalpindi board date sheet 2017 2nd year,date sheet of 10th class 2018 rawalpindi board,10 class date sheet 2018 rawalpindi board,pindi board supplementary date sheet 2017,matric date sheet 2018 pindi board