Author Topic: لاہور بورڈ میٹرک کے امتحانات کا آغاز  (Read 1083 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
لاہور بورڈ میٹرک کے امتحانات کا آغاز
لاہور:تعلیمی بورڈ لاہور کے زیر اہتمام آج سے شروع ہونے والے جماعت دہم کے امتحانات کے لئے 812 امتحانی مراکز بنائے گئے ہیں جبکہ 2 لاکھ 34 ہزار طلبہ میٹرک کے امتحانات دے رہے ہیں ۔
میٹرک امتحانات کے پہلے روز صبح کے اوقات میں عربی، بزنس سٹڈیز، کلاتھ اینڈ ٹیکسٹائل جبکہ شام کے اوقا ت میں غذا و غذائیت اور جغرافیہ کے پیپرز ہیں۔
بورڈ انتظامہ کا کہنا ہے کہ طالب علموں کی سہولت کے لیے سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کرنے کے ساتھ ساتھ دفعہ 144 کا نفاذ بھی عمل میں لایا گیا ہے
 جبکہ امتحانات کے دوران ناجائز ذرائع کا استعمال روکنے کے لیے چھاپہ مار ٹیمیں بھی تشکیل دی گئی ہیں۔