Library Sindh Study FG Study Punjab Study

Author Topic: FBISE HSSC Date Sheet 2018  (Read 505 times)

AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3774
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
FBISE HSSC Date Sheet 2018
« on: March 14, 2018, 12:25:32 PM »
FBISE Federal Board HSSC Date Sheet 2018
فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن  اسلام آباد کےسال ۲۰۱۸ کے انٹرمیڈیٹ کے  سالانہ امتحانات 18 اپریل سے شروع ہونگے
ان امتحانات کی باقاعدہ ڈیٹ شیٹ  جاری ہوگی ہے ۔ آپ نیچے فیڈرل بورڈ سال 2018 کے امتحانات کی ڈیٹ شیٹ دیکھ سکتے ہیں۔
بورڈ کی جانب  سے تمام سرکاری اور غیر سرکاری سکولوں میں بھی ڈیٹ شیٹ کی پرنٹ شدہ کاپی ارسال کی جائے گی
امتحانات میں شرکت کرنے والے طلبہ وطالبات کی رول نمبر سلپ اپریل کےپہلے ہفتے سے جاری ہوگی
اگر کسی طالب علم کو دس اپریل تک رول نمبرسلپ موصول نہ تو وہ فوری بورڈ آفس رابطہ کریں۔
کسی بھی سوال یا معلومات کے لئے آپ بورڈ کی سرکاری  ویب سائٹ سے رجوع کریں۔ یا پھر  اپنا سوال یہاں پاک اسٹڈی فورم پر پوسٹ کریں۔
فیڈرل بورڈ  انٹرمیڈیٹ امتحانات کی ڈیٹ شیٹ کے امیچ (تصویر) کا سائز کافی بڑا ہے ۔ اس کو زیادہ واضح کرنے کے لئے اس پر اوپر کلک کریں۔

http://www.fgstudy.com

Click to enlarge images


Click to enlarge images

Click to enlarge images

Click to enlarge images