Author Topic: ٹیوٹوریل كا انتظام  (Read 4686 times)

Offline Haji Hasan

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 725
  • My Points +4/-1
  • Gender: Male
ٹیوٹوریل كا انتظام
« on: December 05, 2007, 06:23:08 PM »
ٹیوٹوریل كا انتظام

كالج میں داخلے پر ہر طالب علم كو ایك ٹیوٹرریل گروپ كی ركنیت دی جاتی ہے جس كے صدر استاد ہوتے ہیں جو ٹیوٹر كہلاتے ہیں۔ ہر طالب علم كو چاہیے كہ اپنی فرصت میں اپنے ٹیوٹر سے رابطہ قائم كرے اور اپنا ایڈریس كارڈ ان سے حاصل كر كے مكمل كرے اور پھر انہی كو واپس كر دے۔ ہر طالب علم اپنی رخصت، فیس معافی، كریكٹر سرٹیفكیٹ كے اجرائ اور جرمانے وغیرہ كی معافی كی درخواست اپنے ٹیوٹر كی وساطت ہی سے پیش كر سكے گا۔ ہر ٹیوٹوریل گروپ كا خصوصی اجلاس ہفتے میں ایك بار منعقد ہوتا ہے جس میں شركت لازمی ہے۔ غیر حاضری كی صورت میں جرمانہ بھی ہوتا ہے جو نا قابل معافی ہے۔