Library Sindh Study FG Study Punjab Study

Author Topic: اسلامی جمعیت طلباء کاامریکی قونصل خانے کے باہراحتجاجی مظاہرہ  (Read 239 times)

AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3806
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
اسلامی جمعیت طلباء کاامریکی قونصل خانے کے باہراحتجاجی مظاہرہ
لاہور: اسلامی جمعیت طلبہ نے امریکی قونصل خانے کے باہر زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا جس میں طلبہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔
احتجاج کا بنیادی مقصد غزہ میں ہونے والی قتل و غارت اور مسلمانوں کے قبلہ اول بیت المقدس میں امریکی سفارت خانے کا قیام تھا ۔
 یہ خبر16 مئی ، 2018 کو روزنامہ جنگ لاہور ایڈیشن میں شائع ہوئی