Author Topic: سائیكل سٹینڈ  (Read 4771 times)

Offline Haji Hasan

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 725
  • My Points +4/-1
  • Gender: Male
سائیكل سٹینڈ
« on: December 05, 2007, 06:24:45 PM »
سائیكل سٹینڈ

1   طلبہ كے لیے كالج میں سائیكل/موٹر سائیكل سٹینڈ كی سہولت موجود ہے سائیكل سٹینڈ كے علاوہ كسی اور جگہ سائیكل یا موٹر سائیكل كھڑا كرنے كی قطعاً ممانعت ہے۔

2   سائیكل /موٹر سائیكل كو ہمیشہ تالا لگا كر ركھا جائے، محض ٹوكن حاصل كر لینا كافی نہیں۔