Author Topic: دو زبانیں بولنے والے بچوں کو اٹک اٹک کر بولنے کی بیماری ہو جاتی ہے ، برطانوی تحق  (Read 1780 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study


دو زبانیں بولنے والے بچوں کو اٹک اٹک کر بولنے کی بیماری ہو جاتی ہے ، برطانوی تحقیق
   
لندن (جنگ نیوز ) برطانیہ میں کی گئی ایک تحقیق سے یہ بات ثابت ہوئی ہے کہ دو زبانیں بولنے والے اکثر بچے روانی سے نہیں بول سکتے اورہر بات میں وہ اٹک اٹک کر بولتے ہیں۔ ماہرین کی تحقیق کے مطابق اس بات کا بہت کم امکان ہوتا ہے کہ دو زبانیں بولنے والے بچے کو اٹک کر بولنے کی بیماری ہو جائے اور اس کے بعد وہ روانی سے بول سکیں ۔


شکریہ جنگ