Author Topic: لاہور بورڈ کے ویب سائٹ اور فورم  (Read 3855 times)

Offline Haji Hasan

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 725
  • My Points +4/-1
  • Gender: Male
لاہور بورڈ کے ویب سائٹ اور فورم
« on: March 16, 2008, 07:36:35 PM »
السلام علیکم
کل ہی لاہور بورڈ کی ویب سائٹ کا وزٹ کیا ہے ۔
جو طلبہ میٹرک یا ایف اے کررہے ہیں  ۔ان کے لیے ضروری ہیے کہ وہاں ضرور جائے۔وہاں ان کے لیے
کافی ساری ضروری معلومات دستیاب ہیں ۔ ساتھ ہی ساتھ بورڈ کی ویب ٹیم نے ایک فورم بھی بنالیا ہوا ہے ۔جوکہ کافی اچھا اور مفید فورم ہیے۔ اس کا ایڈریس کاپی رہا ہوں۔
http://www.biselahore.com/biseforum/index.php
اس کو ضرور وزٹ کریں ۔
شکریہ


Offline Champion_Pakistani

  • bis-group
  • Primary Group
  • *
  • Posts: 28
  • My Points +1/-1
Re: لاہور بورڈ کے ویب سائٹ اور فورم
« Reply #1 on: April 19, 2008, 06:49:32 PM »
nice me need it