لاہور بورڈ کے زیر اہمتام انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحان برائے سال 2008۔۔17مئی 2008کو شروع ہورہے ہیں۔
بورڈ کے نوٹس کے مطابق ایف ۔اے ۔ ایف ۔ایس۔ سی ۔پارٹ ون اور پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات ۱۷ مئی ۲۰۰۸سے شروع ہورہے ہیں ۔ جس کی ڈیٹ شیٹ اپریل کے آخری ہفتہ میں جاری کردی جائےگی ۔
امتحان میں شرکت کے خواہشمند طلبہ سے گذارش ہے کہ داخلہ فارم حبیب بنک کے قریبی برانچوں سے حااصل کرکے فورا بورڈ یا اپنے تعلیمی ادرے میںجمع کروالی دی ۔