Author Topic: urgent help  (Read 2038 times)

Offline aterash

  • Primary Group
  • *
  • Posts: 2
  • My Points +0/-0
urgent help
« on: April 01, 2009, 11:30:09 PM »
Salam all
i m new here.i need help.i want to know numbers of my daughter, name mahrukh usman and roll number
26-314-157.she is in 5th class.i went to pec.edu.pk and download pdf file.and her name was also there but there was no number with her name.there was written (RL).wt does it means i dono.so kindly tell me where to go and wt to do how to get her marks.
waiting for answer.

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
پنجاب بورڈ نے پرائمری اور مڈل کے رزلٹ کا رڈ طالب علموں کے ایڈریسز پر پوسٹ کرنا شروع کریا ہیں۔


السلام علیکم
بھائی جان آپ نے شہر کا نام نہیں درج کیا جس کی وجہ سے کافی رزلٹ کو معلوم کرنا مشکل ہے ۔ مہربانی کریں ۔
پرائمری کے بورڈ کے مطابق آج سے رزلٹ کاڈر طالب علموں کے گھروں کے ایڈریس پر پوسٹ کرنے شروع کردیے جایئں گے ۔ امید ہے کل یا ایک دو دن میں آپ کو بورڈ کی طرف سے رزلٹ کارڈ مل جائے گا۔

پنجاب بورڈ پرائمری اور مڈل نے ہر شہر کے EDO/ڈی ای او۔ (ڈسٹرکٹ ایجوکشین آفسیر) کے دفتر میں گزٹ کی 20 کاپیاں ارسال کی ہے ۔ اگر آپ کے ممکن ہو تو وہ جا کر معلوم کیا جاسکتا ہے ۔
اور کوئی مشکل ہو تو ہم حاضر ہیں ۔

حاجی میاں محمد اکبر لاہور