Library Sindh Study FG Study Punjab Study
PakStudy :Yours Study Matters
about-fgstudy.com

Home Economics Training Institute تعلیم و تربیت كے ادارے

Haji Hasan

  • *****
  • 725
  • +4/-1
  • Gender: Male

Home Economics Training Institute
  تعلیم و تربیت كے ادارے


اس وقت ملك میں گھریلو معاشیات كی اعلیٰ تعلیم كے لیے سات ادارے كام كررہے ہیں ۔

1۔   رعنا لیاقت علی خان گورنمنٹ كالج برائے گھریلو معاشیات كراچی

2۔   كالج برائے گھریلو معاشیات لاہور (ہوم اکنامکس کالج برائے خواتین لاہور)

3۔   كالج برائے گھریلو معاشیات پشاور

4۔   ڈاكٹر آئی ایچ زبیری كالج برائے گھریلو معاشیات حیدرآباد

5۔   كالج برائے گھریلو معاشیات خیر پور

6۔   كلیہ برائے گھریلو معاشیات فیڈرل گورنمنٹ كالج اسلام آباد

7 ۔   شعبہ گھریلو معاشیات جامعہ آزاد كشمیر



Re: تعلیم و تربیت كے ادارے
« Reply #1 on: April 19, 2008, 10:29:51 AM »
nice info