گھریلو معاشیات كے مختلف مضامین گریجوایشن اور پوست گریجوایشن كرنے والی خواتین كے لیے نہایت موزوں ملازمتیں ہیں جن میں اہم یہ ہیں ۔
١۔ ڈائٹشن
٢۔ فوڈ سائنٹسٹ و ٹیكنالوجسٹ
٣۔ ٹیكسٹائل ڈیزائنر و ٹیكنالوجسٹ
٤۔ كیٹرنگ منیجر انٹیرئیر ٹیچر
٥۔ نرسری سكول كی منطقہ
٦۔ منتطقمہ كمیونٹی وركر
٧۔ ڈریس ڈیزائنر فنون اور اس سے متعلقہ شعبہ وغیرہ شامل ہیں ۔