Denmark مستحکم اور کشادہ عوامی ٹرانسپورٹ جال
ڈنمارک کی بہت سڑکیں اور پٹریاں ہیں اور ایک مستحکم اور کشادہ عوامی ٹرانسپورٹ کا جال ہے۔ ملک کے زیادہ حصوں میں اکثر اوقات میں بس یا ٹرین سے سفر کیا جا سکتا ہے۔ علاوہ ازیں جن جگہوں پر پل نہیں بنے وہاں
بحری جہاز رابطہ بنا دیتے ہیں۔