Author Topic: دوستوں سے مل کر دلی سکون ملا، کاش وہ پہلے جیسے بچپن کے دن پھر سے لوٹ آئیں,آصف  (Read 2678 times)

Offline Ray Kashif

  • Jr. Member
  • **
  • Posts: 78
  • My Points +0/-0
  • Gender: Male
  • Ok
ایک مدت بعد وطن واپس آکر اور دوستوں سے مل کر دلی سکون ملا، کاش وہ پہلے جیسے بچپن کے دن پھر سے لوٹ آئیں، آج بھی ایم ایس ایف دل میں بسی ہے،
______مہر محمد آصف______

لاہور،اوکاڑہ(نیوز ایجنسیاں)ایم ایس ایف ضلع اوکاڑہ کے نامور رہنماء مہر محمد آصف کی 5 سال بعد وطن واپسی پر علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیرپورٹ لاہور پر بہت رقت انگیز مناظر دیکھے گئے، ان کے دوست ان کے گلے لگ کر رونے لگے، اس موقع پر ایم ایس ایف ضلع اوکاڑہ کے صدر چوہدری عمران یونس مانی، ایم ایس ایف سٹی اوکاڑہ کے صدر سہیل خان، ایم ایس ایف ساہیوال ڈویژن کے جنرل سیکرٹری وسیم انور بھٹی، ایم ایس ایف ساہیوال ڈویژن کے نائب صدر عتیق باجوہ، ایم ایس ایف تحصیل دیپالپور کے صدر میاں ناظم سرفراز بودلہ اور دیگر رہنماء موجود تھے،اس موقع پر مہر محمد آصف نے کہا کہ ایک مدت بعد وطن واپس آکر اور دوستوں سے مل کر دلی سکون ملا، کاش وہ پہلے جیسے بچپن کے دن پھر سے لٹ آئیں، آج بھی ایم ایس ایف دل میں بسی ہے،


Join on Facebook: http://www.facebook.com/MuslimStudentsFederation
...