Author Topic: بی اے/بی ایس سی میں داخلہ  (Read 4658 times)

Offline Haji Hasan

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 725
  • My Points +4/-1
  • Gender: Male
بی اے/بی ایس سی میں داخلہ
« on: December 05, 2007, 06:18:20 PM »
بی اے/بی ایس سی میں داخلہ درج ذیل قسم میں حكومتی پالیسی كے مطابق ہو گا

1   اوپن میرٹ   96%   ﴿اس میں سے 40%داخلہ سیٹیں صرف 2007 كے پاس كردہ كالج ہذا كے طلبائ كے لیے مخصوص ہیں﴾

2   معذور افراد      2%   3   كھیلیں ﴿صرف بی اے كے لئے 2%

ضروری نوٹ: شرائط اور درخواست دینے كا طریقہ كار وہی ہو گا جو ایف اے /ایف ایس سی میں متعلقہ قسم میں داخلہ كے لئے پراسپكٹس میں درج ہے۔