Author Topic: سیكنڈ شفٹ میں داخلہ  (Read 3672 times)

Offline Haji Hasan

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 725
  • My Points +4/-1
  • Gender: Male
سیكنڈ شفٹ میں داخلہ
« on: December 05, 2007, 06:19:22 PM »
سیكنڈ شفٹ میں داخلہ

سیكنڈ شفٹ میں داخلے كے خواہشمند طلبہ لازمی مضامین كے علاوہ مندرجہ ذیل مضامین كے كسی ایك سیٹ میں داخلے كے لیے درخواستیں جمع كرا سكتے ہیں:

لازمی مضامین

اردو   انگریزی   اسلامیات   مطالعہ پاكستان

ایف ایس سی

1   فزكس   كیمسٹری   بیالوجی

2   فزكس   كیمسٹری    ریاضی

3   فزكس   ریاضی   كمپیوٹر سائنس

جنرل سائنس:

ریاضی    شماریات اكنامكس

نوٹ

    كسی گروپ میں طلبا كی مناسب تعداد نہ ہونے كی صورت میں اس گروپ كی كلاس كا اجرا نہیں ہو گا۔

    داخلہ فیس كے علاوہ مبلغ3600/روپے بطور سالانہ فیس جمع كرانی ہو گی۔

    كمپیوٹر كا مضمون پڑھنے والے طلبہ كالج داخلہ فیس اور سیكنڈ شفٹ فیس3600/روپے كے علاوہ كمپیوٹر فیس2400/روپے بھی جمع كرائیں گے۔

    كالج ٹائم ٹیبل12بجے دوپہر سے شام4بجے تك ہو گا۔

    انتظامی حوالے سے تمام قواعد و ضوابط فرسٹ شفٹ والے ہوں گے

    سیكنڈ شفٹ میں داخل ہونے والے طلبہ كو كالج بس اور ہاسٹل كی سہولت نہیں ملے گی۔