Author Topic: اسلحہ  (Read 4449 times)

Offline Haji Hasan

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 725
  • My Points +4/-1
  • Gender: Male
اسلحہ
« on: December 05, 2007, 06:23:47 PM »
اسلحہ

كسی طالب علم كو خواہ بورڈ ہو یا ڈے سكالر، اپنے پاس كالج یا ہوسٹل میں اسلحہ ركھنے كی قطعاً اجازت نہیں، خواہ اس كے پاس اسلحہ ركھنے كا لائسنس ہی كیوں نہ ہو۔ خلاف ورزی كرنے والا سزا كا مستوجب ہو گا۔